the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سیول، 19 جون (رائٹر) شمالی کوریا کی حکومت نے عوام کے دلوں میں خوف پیدا کرنے کے لئے فیکٹری سے تانبے کا سامان چرانے، جسم فروشی ، جنوبی کوریا کے ساتھ میڈیا پروگراموں کا تبادلہ کرنے اور دیگر معمولی جرائم کے لئے قصورواروں کو سرعام موت کی سزا دی



ہے۔
ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے آج جاری ایک میڈیا رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جن جگہوں پر لوگوں کو سزائیں دی گئی ہیں ان میں ندیوں کے ساحل ، اسکولوں کے میدان اور مصروف بازار شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.