the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیجنگ، 25 مارچ (اسپوتنک) چین سے گذشتہ دسمبر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ کے قہر سے دنیا ابھی ابھر بھی نہیں پائی ہے کہ ڈریگن کنٹری میں پھر ایک نیا مہلک وائرس ہنتا پھیلنا شروع ہو گیا ہے اور وہاں اس سے متاثر ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔
ہنتا وائرس کے سبب شانشی صوبے کے جنوب۔مغربی یُنَّان



علاقے میں ایک شخص کی موت ہونے کی خبر ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ہفتے جنوب۔مغربی یُنَّان علاقے میں ایک شخص کی بس میں موت ہوگئی تھی جو ہنتا وائرس سے متاثر تھا۔
اس کی موت کی خبر چینی سوشل میڈیا کافی شیئر کی گئی جس کے سبب کورونا وائرس سے لڑ رہے چین اور پوری دنیا میں ایک نئے وائرس کی وبا کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.