the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
بیجنگ ،7فروری (یواین آئی)چین میں کورونا وائرس کا سب سے پہلے پتہ لگانے اور اس وائرس سے آگاہ کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ کی اس وائرس سے متاثر ہونے کے بعد جمعہ کو موت ہوگئی ڈاکٹر وین لیانگ نے کورونا وائرس کے تعلق سے سب سے پہلے وارننگ دی تھی تب سوشل میڈیا کے ذریعہ افواہ پھیلانے کے الزام میں انکے خلاف پولیس نے نوٹس جاری کیا تھا۔ڈاکٹر وین لیانگ نے دسمبرکے اواخر میں وائرس



کے تعلق سے لوگوں کو آگاہ کیاتھا۔
چین کے سرکاری میڈیا پیپلز ڈیلی اور ویبو نے ڈاکٹر وین لیانگ (34)کی آج صبح کورورنا وائرس کے انفکشن سے موت کی تصدیق کی ہے ۔اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا۔لوگ اس کے تعلق ناراضگی ظاہر کررہے ہیں کہ کورونا وائرس کے بارے میں بیداری پیداکرنے پر ڈاکٹر کے ساتھ اچھاسلوک نہیں ہوا اور انتظامیہ نے اس سلسلہ میں کوئی قدم نہیں اٹھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.