the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جلال آباد/2جولائی(ایجنسی) افغانستان کے مشرقی شہرجلال آباد میں اتوار کو سکھوں کو نشانہ بناکر کئے گئے شدید دھماکہ میں کم از کم 20لوگوں کی موت اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
گورنر کے ترجمان عطا اللہ کھوگیانی نے بتایا کہ صدر اشرف غنی کے جلال آباد میں ایک اسپتال کا افتتاح کرنے کے کچھ



گھنٹے بعد ہوئے اس دھماکہ میں مکھوبیرات چوک کے نزدیک کئی دکانوں کو نقصان پہنچا اور مکانات منہدم ہوگئے۔

نانگرہار کے پولیس سربراہ غلام سنائی ستانیک زئی نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے سکھوں کو لیکر جارہی ایک گاڑی کو نشانہ بناکر حملہ کیا۔ حملہ کے وقت سکھ فرقہ کے لوگ صدر سے ملاقات کرنے آئے تھے۔ انہوں نے کہاکہ حملہ میں مرنے والے بیشتر لوگ سکھ فرقہ کے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.