: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 17 اگست (یو این آئی) کانگریس نے سینئر خاتون رہنما ڈی سوزا کو خواتین کانگریس کی ورکنگ صدر مقرر کیا ہے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے منگل کو یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے ان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے اور انہیں فوری طور پر چارج سنبھالنے کو کہا ہےخواتین
کانگریس کی صدر سشمیتا دیو کے پیر کو پارٹی چھوڑنے کے بعد یہ عہدہ خالی پڑا تھا محترمہ ڈسوزا کانگریس طلبہ یونٹ این ایس یو آئی کی صدر رہ چکی ہیں۔
انہوں نے خاتون کانگریس میں جنرل سکریٹری اور یوتھ کانگریس میں سیکرٹری کی ذمہ داری بھی انجام دی ہے۔
انہوں نے پارٹی میں کئی دیگر اہم ذمہ داریاں بھی انجام دی ہیں۔