the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 18 مئی (یواین آئی) دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے معروف کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کے کے اگروال کے کورونا وائرس کے سبب انتقال ہونے پر شدید رنج وغم کااظہارکیا ہے ڈی ڈی سی اے کی خزانچی محترمہ ششی کھنہ نے منگل کو جاری اپنے



تعزیتی پیغام میں کہا، ’’ہمارے پیارے پدم شری ڈاکٹر کے کے اگروال کاکورونا سے لمبی لڑائی لڑنے کے بعد انتقال ہوگیا۔
وہ سماجی کاموں کے لئے تعاون کرکے خوشی محسوس کرتے تھے۔
وہ ایک زندہ دل شخص، کھیل سے محبت کرنے والے اورڈی ڈی سی اے کے متحرک رکن تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.