the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 9ستمبر (یواین آئی)تلنگانہ کی سائبرآباد پولیس نے گاڑی سواروں پر زوردیا کہ وہ دن ہویا رات یا پھر ٹریفک نہ ہونے تمام صورتوں میں ٹریفک سگنلس پر عمل کریں۔
شہریوں میں بیداری پیداکرنے کیلئے مفاد عامہ میں جاری کی



جانے والی ویڈیوز کے سلسلہ میں ایک اور ویڈیو سوشیل میڈیاکے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر کے ذریعہ جاری کی گئی ہے۔
اس 30سکنڈ کی ویڈیو میں ٹریفک پولیس سائبرآباد نے مختلف مواقعوں پر ٹریفک سگنلس کی خلاف ورزی پر ہوئے حادثات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.