: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/15نومبر(ایجنسی) گزشتہ روز جنوبی ممبئی میں واقع داؤد ابراھیم کی تین جائیدادوں کی گیارہ کروڑمیں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاصی دلچسپی نہیں دکھائی ،جوکہ حیرت انگیز بات تھی اور لیکن رات دیر گئے ممبئی پولیس کا سکون اُس وقت غارت ہوگیا جب عثمان چودھری نامی شخص نے ایک نجی چینل کے رپورٹر کو موبائل پر دھمکی دی کہ اگر اس جائیدادپر قبضہ کیا گیا تو شہر میں 1993 جیسے بم دھماکے کیے جائیں گے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"=""> واضح رہے کہ داؤدابراھیم اور اہل خانہ کی جائیدادوں کو سیفی ٹرسٹ نے 11 کروڑروپے میں خرید لیا ہے ،اس علاقے میں مذکورہ بوہرہ ٹرسٹ ازسرنو تعمیر کررہا ہے اور ایک آئی پی ایس افسر نے کہاکہ لوورپریل اور الفسٹن روڈ جیسا اس علاقہ کا ڈیولپمنٹ ہوجائے گا۔