: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 13 نومبر (ذرائع) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سنسنی خیز انداز میں برطانوی حکومت میں بطور سیکریٹری خارجہ واپس آگئے۔ وزیر اعظم رشی سنک نے اگلے سال ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر اپنی اعلیٰ ٹیم میں
کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ سنک نے دائیں بازو کی فائربرانڈ سویلا بریورمین کو وزیر داخلہ کے عہدے سے برطرف کردیا۔ ناقدین نے ان پر برطانیہ میں کئی ہفتوں کے متنازعہ فلسطینی حامی مظاہروں کے دوران کشیدگی میں اضافہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔