the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مہینوں میں ملک کی 20 ریاستوں کا دورہ کرنے کے بعد انہوں نے دیکھا کہ خواتین کے خلاف مظالم ہو رہے ہیں اور ملک بھر میں بیٹیاں خوف زدہ ہیں جمعرات کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے



خطاب کرتے ہوئے محترمہ لامبا نے کہا، "8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن ہے  عزت مآب صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر کل خواتین کو مبارکباد دیں گے میں نے گزشتہ 60 دنوں میں 20 ریاستوں کا دورہ کیا، اس دوران میں نے دیکھا کہ ملک میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.