: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 23 ستمبر(یواین آئی)جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائی کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے اپنی ماں کی رہائی کے لیے عدالت عظمیٰ میں پروانہ حاضری ملزم کی
درخواست دائر کی ہے التجا مفتی کاالزام ہے کہ ان کی ماں محبوبہ مفتی کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت غیرقانونی طریقہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔انہیں فروری میں اس قانون کے تحت حراست میں لیا گیا تھا اور وہ ابھی تک حراست میں ہیں۔