: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) دبئی کی شہزادی اور وہاں کے حکمران شیخ محمد راشد بن سعید المختوم کی دختر شیخہ لطیفہ نے ملک سے بھاگ کر اب امریکہ میں پناہ مانگی ہے، لطیفہ کا الزام ہے کہ اسے تین سال تک قیدی بناکر رکھا گیا تھا، گھرسے بھاگی دبئی کی شہزادی
گوا کےپاس سمندر سے لاپتہ ہوگئی ہے اور اپنے وکیل کی مدد سے امریکہ میں سیاسی پناہ لینا چاہتی ہے، شہزادی نے دبئی پولیس میں کام کرنے والی رادھا کو 4 مارچ کو واٹس ایپ پر میسج کیا تھا کہ وہ اور انکی امریکی دوست لوگوں سے گھیرے ہوئے ہیں جو ان پر گولیاں چلا رہے ہیں.