: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/12فروری(ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے اترپردیش میں قانون و انتظام کے پوری طرح ناکام ہوجانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی ) کے حکومت میں الہ آباد میں دلت طالب علم کا قتل کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">محترمہ مایاوتی نے آج یہاں جاری بیان میں کہا کہ بی جے پی کے اقتدار کے دوران ریاست میں قانون و انتظام کی صورت حال تباہ ہوچکی ہے۔ الہ آباد میں دلت طالب علم کا بہیمانہ قتل بی جے پی حکومت میں کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔