: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا دلت سماج کا استحصال کر کے اسے سب سے نچلے پائیدان پر رکھنا ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "دلتوں کو ہندوستانی سماج کے سب سے نچلے پائیدان پر رکھنا آر ایس ایس اور بی جے پی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔ اس سوچ کو جو بھی چیلنج کرتا ہے، اسے وہ تشدد سے دبا دیتے ہیں"۔