the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد16اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ بھارت رتن ڈاکٹربی آرامبیڈکر کا خواب 20ویں صدی میں سماجی انصاف کے ذریعہ دلتوں کو مساوی حقوق کی فراہمی تھا۔
وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے 21ویں صدی میں معاشی طورپر بااختیار بناتے



ہوئے دلتوں کو اونچا اٹھانے کی مساعی کی ہے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو جو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے فرزند اور حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذارصدر بھی ہیں نے دلتوں کو بااختیار بنانے کیلئے ریاست میں آج شروع دلت بندھو اسکیم کے سلسلہ میں یہ ٹوئیٹ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.