: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29ڈسمبر(ایجنسی) حکومت نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ رواں مالی سال میں اگست سے لے کر پندرہ دسمبر تک ہر روز مختلف اسباب سے اوسطاً432 ٹرین تاخیر سے چلیں جب کہ 1140ٹرین اپنی منزل پر مقررہ مدت یا اس سے پہلے پہونچیں۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"=""> ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے سماج وادی پارتی کے نیرج شیکھر کے سوال کے جواب میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ سردیوں کے دوران کہرے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت میں زیادہ تاخیر ہورہی ہے۔