: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10جون (ایجنسی) محکمہ موسمیات نے جنوب مشرق اور مشرقی وسطی سمندر میں بنے ہوا کے کم دباو کے علاقہ کے 13جون تک خطرناک سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کی پیشن گوئی
جاری کرتے ہوئے کیرالہ، لکشدیپ، کرناٹک کے ساحلی علاقوں اور سوراشٹراور کچھ میں تیز سے بہت زیادہ بارش کی وارننگ دی گئی ہے اور ماہی گیروں کو سمندر میں نہیں جانے کا مشورہ دیا ہے۔