the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جموں، 14 مارچ(یو این آئی)جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز کہاکہ نوکریوں میں ہو رہی دھاندلیوں پر بھی بات کرنے کا حق نہیں  انہوں نے کہاکہ لوگوں کو اب گھروں میں بات کرنے اور اپنی آواز بلند کرنے سے بھی ڈر لگتا ہے ان باتوں کا اظہار



موصوفہ نے راجوری میں اجتماع سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سال 2002میں حالات بڑے خراب تھے ، لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل تھا لیکن مرحوم مفتی محمد سعید نے حالات کو معمول پر لانے کی خاطر اُس وقت کے وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ بات چیت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.