: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4جون(ایجنسی) مرکزی وزارت داخلہ میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں تشدد کی صورتحال پر مسلسل نگاہ رکھے ہوئے ہے اور قانون وانتظام کی صورتحال برقرار رکھنے میں مدد کے لیے نیم
فوجی دستوں کی گیارہ کمپنیاں بھیجی گئی ہیں۔
وزارت داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ مرکز تشدد زدہ علاقے میں صورتحال پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔ ریاستی حکومت کی درخواست پر قانون و انتظام میں مدد کے لیے نیم فوجی دستوں کی گیارہ کمپنیاں بھیجی گئی ہیں۔