the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولکتہ، 28 مئی (یو این آئی) ہندوستان میں کیوبا کے سفیر الیجینڈرو سیمانکاس مارین نے ہندوستان اور کیوبا کے درمیان باہمی تعلقات میں بہتری پر زور دیا۔

جمعہ کو انڈین چیمبر آف کامرس (آئی سی سی) کی طرف سے منعقدہ ایک



کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے مسٹر مارین نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کبھی بھی تصادم کے شکار نہیں رہے اور ہم آنے والے سالوں میں تعلقات کو بڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
ہم کیوبا میں مزید ہندوستانی سرمایہ کاری کی تلاش کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.