: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 28 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ میں 6 ضمانتوں سے استفادہ کیلئے درخواستوں کو داخل کرنے کے سلسلہ میں آدھاراپ ڈیٹ کروانے کے لیے عوام کی بڑی تعداد آدھار سنٹرس کے باہر قطار میں کھڑی
دیکھی گئی۔ عوام کی طویل قطاریں صبح سے دیکھی جارہی ہیں۔ بعض افراد اے پی نام ، ضلع کے نام ، منڈل کے نام ، پستہ کی تبدیلی اور غلطیوں کو دور کرنے کے لئے آدھار کارڈس کے سنٹرس پر اپ ڈیٹ کیلئے قطار میں کھڑے ہیں۔