the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گروگرام، 22 اکتوبر (ذرائع) گڑگاؤں (گروگرام) میں سیکٹر 12-A کی ایک نجی پراپرٹی میں پرامن طریقے سے نماز پڑھنے والے مسلمانوں کو جمعہ کو بھیڑ کا سامنا کرنا پڑا-جس میں مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنان پر مشتمل تھا۔
اس بھیڑ نے جے شری رام کے نعرے لگائے، اس علاقے میں کیشدگی پیدا ہوگئی-
یہ واقع ایسے وقت سامنے آیا جب سیکٹر 47 میں بھی اسی طرح کا واقع ہوا تھا جب سرکاری زمین پر کھلے میں ادا کی جارہی نماز کو روکنے یا اندر کرنے کی مانگ کی گئی تھی-
جمعہ کے واقع کے سامنے آئے ویڈیو میں مسلمانوں کو نماز کی تیاری کے دوران بڑی تعداد میں پولیس کو دیکھا جاسکتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.