the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بوسٹن ، 13 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی کی مودی حکومت کی شروع سے زبردست مخالف اور نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ، ’یہ تشویشناک ہے کہ اب اتنے بڑے اسکالر حقائق پر مبنی تبصرے کرنے کے بجائے ، اپنی پسند اور ناپسند سے متاثر



ہوسکتے ہیں اور ان کے غلام بن سکتے ہیں‘۔

محترمہ سیتارمن اس وقت ایک ہفتے کے دورے پر امریکہ میں ہیں ۔
یہاں وہ ورلڈ بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ساتھ جی 20 وزرائے خزانہ اور واشنگٹن میں مرکزی بینکوں کے گورنروں (ایف ایم سی بی جی) کی سالانہ میٹنگوں میں شرکت کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.