: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتا 23 فروری(یو این آئی) کرکٹر منوج تیواری سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے ک ہ وہ اسی ہفتے اپنی سیاسی اننگ کی شروعات کرتے ہوئے ترنمول کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں ۔
تیواری پہلے سے ہی ترنمول کانگریس کے رابطے میں ہیں اور وہ ممتا بنرجی کی
میٹنگ میں شرکت کرچکے ہیں ۔
اس سے قبل کرکٹر لکشی رتن شکلا ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے تھے اور 2016میں انتخاب جیت کر ریاستی وزیر مملکت بھی بنے تھے مگر اچانک انہوں نے سیاسی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے وزارت اور پارٹی دونوں سے استعفیٰ دیدیا ۔