: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31مارچ(ایجنسی) اسپائس جیٹ ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس نے سیکوریٹی عملہ پر مبینہ طور پرانکے کپڑے اتروا کر سیکویرٹی جانچ کرنے کا الزام لگایا ہے- ایئرلائن کی ایئر ہوسٹس نے ہفتہ کی صبح چنئی میں اس معاملے کو لیکر مظاہرہ کیا، ایئر لائن کی
خاتون ملازمین نے الزام لگایا کہ پیچھلے کچھ دنوں سے فلائٹ سے ڈی-بورڈ کرنے کے بعد کپڑے اتروا کر انکی تلاشی لی جارہی ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک ایئر ہوسٹس نے الزام لگایا کہ سیکیوریٹی عملہ نے چیکنگ کے نام پر ہینڈ بیگ سے سینٹری پیڈ بھی نکالنے کے لیے کہا.