: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو یہاں کہا کہ ملٹری انجینئر سروس (ایم ای ایس) کو معیاری انفراسٹرکچر بنا کر احترام حاصل کرنا چاہئے ایم ای ایس پروبیشنرز نے آج یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر
دروپدی مرمو سے ملاقات کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ایم ای ایس ہندوستانی سیکورٹی کی اہم اکائیوں میں سے ایک ہے کیونکہ یہ نہ صرف تینوں خدمات فراہم کرتی ہے بلکہ وزارت دفاع کے کئی دیگر یونٹوں کو بھی خدمات فراہم کرتی ہے۔