the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 20 اگست (یو این آئی) نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس (این ڈی اے) کے نائب صدر کے انتخاب کے امید وار سی پی رادھا کرشنن نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اس موقع پر مسٹر مودی کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، وزیر داخلہ امت شاہ، صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر



جگت پر کاش نڈا اور این ڈی اے اتحادی جماعتوں کے سینئر لیڈران اور دیگر مرکزی وزراء بھی موجود تھے۔
مسٹر رادھا کرشنن صبح راجیہ سبھا سکریٹریٹ گئے اور ریٹرننگ آفیسر اور راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل پی سی مودی کے سامنے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ وزیر اعظم نے مرکزی تجویز کنندہ کے طور پر نامزدگی کا پہلا سیٹ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.