the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 2 نومبر (یو این آئی) منی لانڈرنگ کی روک تھام کے خصوصی قانون (پی ایم ایل اے) کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم شیوسینا لیڈر اور ایم پی سنجے راوت کی درخواست ضمانت 9



نومبر تک محفوظ کر لی ہے خصوصی پی ایم ایل اے عدالت کے جج ایم جی دیش پانڈے نے دفاع اور استغاثہ کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، حالانکہ عدالت نے مسٹر راوت کی عدالتی حراست میں 14 دن کی توسیع کر دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.