the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نےپیر کو رحم کی درخواست خارج کئے جانے کے خلاف نربھیا معاملے کے قصوروار مکیش کی عرضی کی فوری طورپر سماعت کرنے کا اشارہ دیا۔
چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے کی صدارت والی بینچ نے مکیش کی وکیل ورندا گروور کو معاملے کا خصوصی ذکر’مینشننگ افسر کے سامنے کا کی صلاح دی۔
وکیل ورندا گروور نے عدالت سے جلد سماعت کرنے کا مطالبہ کیاتھا۔انہوں نے کہا کہ ایک فروری کےلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیاگیاہے۔
اس پر جسٹس بوبڑے نے کہا کہ وہ مینشننگ رجسٹرار کے



پاس جائیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو ایک فروری کو پھانسی ہونی ہے تو اس کی جلد سماعت سپریم کورٹ کی اہم ترجیح ہوگی۔
واضح رہے کہ سال 2012 میں ہوئے نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل معاملے میں موت کی سزا پانے والے قصورواروں میں سے ایک مکیش نے ہفتے کو عدالت میں عرضی دائر کرکے صدر کے ذریعہ رحم کی درخواست خارج کئے جانے کے عدالتی جائزے کی اپیل کی ہے۔
قصوروار مکیش کمار سنگھ (32)کی جانب سے یہ عرضی دائر کی گئی ہے جس کی رحم کی درخواست صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے گزشتہ 17جنوری کو خارج کردی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.