بگوٹا، 29 جولائی (یو این آئی) کولمبیا کے سابق صدر البار و اور یے کو ایک کیس میں گواہوں کو متاثر کرنے کا قصور وار پایا گیا ہے سی این این کی رپورٹ کے مطابق وہ جنوبی امریکی ملک کے پہلے سابق صدر ہیں، جنہیں مجرمانہ طور پر سزاسنائی گئی ہے واضح رہے کہ البار و اور یہے 2002 سے 2010 تک صدر رہے شہر
کی 44 ویں فوجداری عدالت کی بج سینڈرا ہیر یڈیا کے ذریعہ کل جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حزب اختلاف کی سینٹر و ڈیمو کریٹک پارٹی کے رکن اور سابق صدر کو مجرم قرار دینے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں۔
سابق صدر نے 2018 میں اپنے خلاف تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کو تمام الزامات سے بری الذمہ بتایا۔