: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نینی تال، 07 نومبر (یو این آئی) زراعت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم مقام رکھنے والی ملک کی مشہور گووند بلبھ پنت زرعی یونیورسٹی کی 35ویں تقسیم اسناد تقریب سے خطاب
کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے منگل کو کہا کہ ملک کی یونیورسٹیوں اور اداروں کو ایسے انڈسٹری ریڈی گریجویٹس تیار کرنے چاہئیں جو روزگار پیدا کر سکیں اور ٹیکنالوجی کے دور میں مقابلہ کر سکیں۔