: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہرائچ:21دسمبر(یواین آئی) بھارتیہ کسان یونین(بی کے یو) ترجمان راکیش ٹکیٹ نے جمعرات کو کہا کہ ملک غلامی کی طرف جارہا ہے جہاں عوام کی آواز اٹھانے والے اراکین پارلیمنٹ کو معطل کردیا جاتا ہے ڈی ایم دفتر کے باہر
میڈیانمائندوں سے بات کرتے ہوئے ٹکیٹ نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی کے چوک کے معاملے میں کہا کہ آخر ان کے پاس کس نے بنوایا کوئی تو ہے جو انہیں اندر لے کر گیا ہماری ایجنسیاں اتنی کمزور نہیں ہیں ہوسکتا ہے یہ جان بوجھ کر بھی کیا گیا ہو۔