the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ،5دسمبر(یواین آئی)تقریبا ساڑھے تین ماہ بعد ضمانت پر جیل سے باہر آئے کانگریس کے سینئرلیڈر اور سابق وزیرخزانہ پی دچدمبرم نے کہاہے کہ سماج میں خوف کا ماحول ہے اور میڈیا بھی اس سے الگ نہیں ہے آئی این ایکس معاملہ میں 106دن تک تہاڑ جیل میں رہنے کے بعد مسٹر چدمبرم نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہاکہ ملک میں



خوف کا ماحول ہے اور میڈیا میں بھی یہ خوف دیکھنے کومل رہا ہے ۔ایک اہم صنعت کار نے بھی حال ہی میں اس خوف کا عوامی سطح پر ذکر کیاہے  انھوں نے کہاکہ وہ کل رات آٹھ بجے جب جیل سے رہاہوئے اور کھلی ہوامیں سانس لی تو انھیں جموں کشمیر کے 75لاکھ لوگوں کا خیال آیا جنھیں 4اگست سے بنیادی حقوق سے محروم رکھاگیاہے ۔وہاں کے مرکزی دھارے کے لوگوں کو بلا وجہ حراست میں رکھاگیاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.