the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 22 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کے کیسز دنیا بھر میں بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ دنیا بھر میں اس کے متاثرین کی تعداد51 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اب تک 3.32 لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا کا شکار ہو چکے ہیں۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مجموعی متاثرین کی تعداد 51،01،967 ہوگئی جبکہ 3،32،900 لوگوں کی اس بیماری سے موت ہو چکی ہے۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ممالک میں



پہلے نمبر پر امریکہ، دوسرے پر روس اور تیسرے پر برازیل ہے۔
ہندوستان میں بھی کورونا وائرس نے تیزی سے پاؤں پھیلا لیا ہے اور اب یہ ایک لاکھ سے بھی زیادہ کیسز والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے انفیکشن سے اب تک 1،18،447 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3583 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 48،534 لوگ اس بیماری سے نجات پا چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.