the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ریو ڈی جنیرو، 23 مئی (اسپوتنک) برازیل میں وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں كورونا وائرس (كووڈ -19) سے 1001 افراد کے ہلاک ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21048 ہو گئی ہے۔

وزارت نے جمعہ کو بتایا کہ اسی مدت کے



دوران کورونا وائرس کے 20803 نئے کیسز آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 330890 ہو گئی ہے.ایک دن قبل برازیل میں 18508 نئے کیسز آئے تھے اور 1188 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

خیال رہے عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو كووڈ -19 کو وبا قرار دیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.