the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) نے مہاراشٹر میں سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے اور یہاں اس کےمتاثرین کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ کیسز کے معاملے میں تمل ناڈو دوسرے نمبر پر ہے جبکہ گجرات اور دہلی تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
چاروں ریاستوں میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 80،173 اور مرنے والوں کی تعداد 2515 ہو گئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 6068 کیسز آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1،18،447 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اس وبا سے کل 3583 افراد کی موت ہوچکی ہے اور 48،534 لوگ صحت مند ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:
ریاست ................... متاثرین .... شفایاب ہوئے .... ہلاکتیں
انڈمان نکوبار ...... 33 ......... 33 ........... 0
آندھرا پردیش ........... 2647 ..... 1709 ........ 53
اروناچل پردیش .......... 1 ............ 1 ........... 0
آسام .................... 203 ......... 54 ........... 4
بہار .................... 1982 ..... 593 ........... 11
چنڈی گڑھ .................... 217 ....... 139 ........... 3
چھتیس گڑھ ................... 128 ....... 59 ........... 0
دادر نگر حویلی .......... 01 .........



0 ........... 0
دہلی ................. 11659 ... 5567 ........ 194
گوا ......................... 52 ......... 7 ........... 0
گجرات ................. 12905 ... 5488 ........ 773
ہریانہ ................... 1031 ...... 681 ......... 15
ہماچل پردیش ............. 152 .......... 59 ......... 3
جموں کشمیر ............. 1449 ......... 684 ....... 20
جھارکھنڈ .................... 290 ...... 129 ........... 3
کرناٹک ................... 1605 ....... 571 ......... 41
کیرالہ ....................... 690 ....... 510 .......... 4
لداخ ......................... 44 ......... 43 .......... 0
مدھیہ پردیش ............... 5981 ..... 2843 ....... 270
مہاراشٹر ................. 41642 ..... 11726 ...... 1454
منی پور ........................... 25 ........... 2 ......... .0
میگھالیہ ....................... 14 .......... 12 ........... 1
میزورم ......................... 1 ............ 1 .......... 0
اڑیسہ ...................... 1103 ....... 393 ......... 7
پڈو چیری .......................... 20 ............ 10 ......... 0
پنجاب ....................... 2028 ....... 1819 ........ 39
راجستھان ................... 6227 ....... 3485 ...... 151
تمل ناڈو ................. 13967 ....... 6282 ....... 94
تلنگانہ ..................... 1699 .......... 1035 ....... 45
تریپورہ ........................... 173 ............ 148 ........ .0
اتراکھنڈ ....................... 146 ............ 54 ......... 1
اترپردیش ................... 5515 ......... 3204 .... 138
مغربی بنگال ................ 3197 ........... 1193 .... 259
ریاستوں کو دوبارہ سونپے گئے کیسز ... 1620 ........... - -
مجموعی .................. 1،18،447 ...... 48534 ... 3583

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.