the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بیجنگ / جینیوا / نئی دہلی ، 29 مئی (یواین آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ، جبکہ اب تک 3.60 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے مرچکے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے



مرکز (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 58،08،672 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ 3،60،289 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

امریکہ دنیا میں پہلے اور برازیل دوسرے اور روس کورونا وائرس کے معاملے میں تیسرے نمبر پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.