the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
برلن ، 4، مارچ (اسپوتنک) جرمنی میں حکومت نے 8 مارچ سے ان صوبوں میں عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے جہاں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کم ہے۔
جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے بدھ کے روز صوبوں کے



سربراہوں سے بات چیت کے بعد یہ اطلاع دی ۔

محترمہ میرکل نے کہا ’’ اسے صوبے یہاں ہرہفتہ 10 ہزار افراد پر کورونا وائرس کے 50 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ، ان علاقوں میں 8 مارچ سے پرچون دکانوں کو کھولا جاسکتا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.