the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 9 جون (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن سے صحت مند ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ان کی شرح بڑھ کر 94.55 فیصد ہوگئی ہے ، حالانکہ اس بیماری کی وجہ سے یومیہ اموات کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ، اموات کی شرح میں بھی جزوی اضافہ ہوا ہے۔

دریں اثنا ، منگل کو ملک میں



27 لاکھ 76 ہزار 96 افراد کوکورونا ویکسن لگائی گئی ، جس کے ساتھ ہی 23 کروڑ 90 لاکھ 58 ہزار 360 افراد کو بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 92596 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ 90 لاکھ 89 ہزار 69 ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.