the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد25جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے ڈائرکٹر محکمہ صحت ڈاکٹر سرینواس راو نے دوٹوک انداز میں واضح کردیا ہے کہ تلنگانہ میں رات کے کرفیو کے نفاذ کیلئے کورونا معاملات کی شدت



نہیں ہے تاہم انہوں نے کہاکہ مثبت شرح کے 10فیصد ہونے پر ہی کرفیو کی ضرورت ہوتی ہے۔
ریاست میں موجودہ طورپر کورونا کی مثبت شرح 3.16فیصد ہی ہے۔
ایک بھی ضلع میں یہ شرح دس فیصد سے زائد نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.