the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد7/جنوری (یواین آئی) کورونا وبا کے پیش نظر تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں سوئٹ اینڈ کائٹ فیسٹیول جو ہرسال منعقد کیاجاتا تھا، ملتوی کردیاگیا ہے۔
ریاست کے محکمہ سیاحت کی جانب سے اس فیسٹیول کا اہتمام کیاجاتا رہا ہے جس میں مختلف ممالک کے ماہر پتنگ باز حصہ لیتے ہوئے رنگ برنگی



اور مختلف اقسام کی پتنگیں اڑاتے تھے اورملک کے مختلف حصوں کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کی مٹھائیاں بھی اس فیسٹیول میں رکھی جاتی تھیں۔
بی منوہر منیجنگ ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے کہاکہ اس مرتبہ عوام کی زندگیوں کو اولین ترجیح دیتے ہوئے فیسٹیول کو ملتوی کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.