: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد16/جنوری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ کوویڈ کے ٹیکے محفوظ ہیں اور ٹیکہ لینے والوں کو کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں
ہے۔
انہوں نے شہر حیدرآباد کے تلک نگر میں اربن پرائمری ہیلت کیرسنٹر میں ٹیکہ کے پروگرام کی شروعات کی۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ عوامی نمائندے ٹیکہ لینے کے لئے تیار ہیں۔