the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سری نگر، 11 مئی (یو این آئی) ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد نے شہر میں جاری 'کورونا کرفیو' میں مزید سختی لانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدھ سے سرکاری ملازمین کی نقل و حرکت کے لئے 'پاس سسٹم' رائج ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بعض اشیاء کی صبح آٹھ بجے سے دوپہر



بارہ بجے تک خرید و فروخت کی مشروط اجازت دینے والا حکم نامہ بھی واپس لیا گیا ہے۔

اعجاز اسد نے منگل کو جاری اپنے ایک حکم نامے میں کہا کہ بعض اشیاء کی صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک خرید و فروخت کی مشروط اجازت دینے والے حکم نامے کو اگلے احکامات تک واپس لیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.