: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک امرت کال میں خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے اور اسے سماج تک لے جانے میں سبھی کو اپنا حصہ
ڈالنا چاہیے ایوان میں ریٹائر ہونے والے 68 ارکان کے الوداعی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ہر دو سال بعد نئے ارکان راجیہ سبھا آتے ہیں اور پرانے ارکان کو الوداع کہتے ہیں یہ ایوان تسلسل کی علامت ہے۔