the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد24مئی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ای دیاکرراو نے کہا ہے کہ ضلع ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال کو ملک کے بڑے طبی مراکز میں سے ایک بنایاجائے گا۔
انہوں نے آج اس اسپتال میں کیژولٹی شعبہ میں تین کروڑروپئے کے صرفہ



سے خریدی گئی سی ٹی اسکین مشین کاافتتاح انجام دیا۔
اس موقع پر انہوں نے اعلی عہدیداروں اور اسپتال کے اسٹاف کے ساتھ اسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اورمریضوں کوفراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.