: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 جون (ذرائع) جمعہ کے روز یہاں میونسپل انتظامیہ اور شہری ترقیاتی وزیر کے ٹی راما راؤ نے فتح اللہ گوڑا میں تعمیراتی اور مسمار کرنے والے فضلے کی ری سائیکلنگ پلانٹ کا
افتتاح کیا۔
اس موقع پر وزیر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکام کی بڑھتی ہوئی کوششوں کی وجہ سے جی ایچ ایم سی کی حدود میں جمع ہونے والا کچرا 3500 میٹرک ٹن سے بڑھ کر 7000 میٹرک ٹن روزانہ ہوگیا ہے۔