the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ریوالور کے ساتھ ایک شخص حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد، 2 اگست (یو این آئی) ریاست تلنگانہ میں آرمور کے رکن اسمبلی جیون ریڈی پر قاتلانہ حملہ کی سازش کو بے نقاب کیا گیا ہے- ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حیدرآباد کے بنجارہ ہلز



میں  واقع رکن اسمبلی کی قیامگاہ کے پاس ایک شخص مشتبہ حالت میں گشت کررہا تھا، اسے دیکھ کر فوری پولیس کو اطلاع دی گئی- پولیس نے وہاں پنچ کر اسے پکڑ لیا اور اسکی شناخت آرمور کے موضع کیلیٹروسرپنچ کے شوہر پرساد گوڑ کے طور پر کی گئی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.