the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 15 نومبر:-  قزاخستان ہندوستانی سیاحوں کو تین دن کے مفت ٹرانزٹ ویزا کی سہولت دینے پر غور کر رہا ہے جس سے قزاخستان ہوکر مشرقی یورپ کے دوسرے ممالک کو جانے والے مسافروں کی تعداد بڑھے گی ۔

ہندوستان میں



قزاخستان کے سفیر نے آج یہاں اپنے ملک کی سرکاری ایئر لائن سروس کمپنی ایئر آستانہ کے ایک پروگرام میں یہ بات کہی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ہندوستانی سیاحوں کے لئے 72 گھنٹے کے مفت ٹرانزٹ ویزا کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.