: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 19 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی نائب صدر ڈی کے ارونا نے منگل کو کانگریس پارٹی کی طرف تلنگانہ کے لئے چھ ضمانتوں کے حالیہ اعلان پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست کے عوام کو دھوکہ دینے کی ایک اور کو ہیں۔
محترمہ ارونا نے آج یہاں پارٹی کے
ریاستی ہیڈ کوارٹر میں نامہ نگاروں سے کہا کہ کا نگر میں دھوکہ دہی اور غیر معمولی وعدوں انہوں نے ملک کو ترقی اور عالمی اہمیت کی طرف لے جانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ کانگریس کی تقسیم کی پالیسیاں نقصان دہ ہیں۔