the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) کانگریس کی اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے رواں سال جون تک نئے صدر کا انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے جمعہ کے روز ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس کی مرکزی ورکنگ کمیٹی نے پارٹی صدر کے انتخاب کو مئی تک منعقد کرنے کی تجویز پیش کی تھی جس سے اس دوران ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک ماہ آگے بڑھانے پر اتفاق رائے فیصلہ کیا گیا۔
مسٹر وینگوپال نے



کہا کہ کانگریس کے آئین کے مطابق ، کانگریس صدر کا انتخاب ہوگا اور یہ عمل جون تک مکمل ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے دوران تنظیم کے انتخاب میں پریشانی ہوسکتی ہے ، لہذا تنظیم کے انتخابات جون میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
یو این آئی۔ ع ا۔
انہوں نے کہا کہ تمام ممبران نے پارٹی صدر سے درخواست کی کہ وہ الیکشن کمیٹی کی تنظیم کی تجویز کے پروگرام سے ایک مہینہ ملتوی کریں اور جون میں ملک کی کچھ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ، اور تمام ممبروں نے اس تجویز کی درخواست کو قبول کر لیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.